سبز ترمری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوسرے درجے کا ہیرا جو زیتونی رنگ کا ہوتا ہے اول درجے کے ہیرے سے چمک میں کم ہوتا ہے اور سختی میں نرم، ترملین۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دوسرے درجے کا ہیرا جو زیتونی رنگ کا ہوتا ہے اول درجے کے ہیرے سے چمک میں کم ہوتا ہے اور سختی میں نرم، ترملین۔